اہم خبریں
اس کیٹاگری میں 5 خبریں موجود ہیں

کھیل

پاکستان کو 202 رنز سے شکست، ویسٹ انڈیز نے 34 سال بعد ون ڈے سیریز جیت لی

ٹرینیڈاڈ: (کیوڈی نیوز) ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 34 سال بعد ون ڈے سیریز میں عبرتناک شکست دیدی، تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو202رنز سے شکست ہوئی، میزبان ٹیم نے 1-2 سے سیریز اپنے نام کی۔ ٹرینیڈاڈ کے برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے ون ڈے سیزیز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں پاکستان […]

ویسٹ انڈیز سے شکست کیوں ہوئی؟  کپتان محمد رضوان نے وجہ بتا دی

قومی ٹیم کے  کپتان محمد رضوان نے ویسٹ انڈیز سے شکست کی وجہ جلد وکٹیں گرنے کو قرار دیا ہے۔  ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں 202 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی ہے۔ میچ کے بعد گفتگو […]

بریوس نے ٹی 20 میں جنوبی افریقا کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی

ڈارون: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے نوجوان بیٹر ڈیولڈ بریوس نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں اپنے ملک کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔ جنوبی افریقا نے سیریز کے دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ڈیولڈ بریوس کی برق رفتار سنچری کی بدولت میزبان آسٹریلیا کو 53 رنز سے ہرا دیا۔ جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کی دعوت […]

اُمید ہے باؤلنگ کی طرح آئندہ بیٹنگ بھی بہتر ہوگی: محمد نواز

لاہور:  پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نواز نے کہا ہے کہ مجھے اُمید ہے کہ بولنگ کی طرح آئندہ بیٹنگ بھی اچھی ہوگی۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد نواز کا کہنا تھا کہ یہاں کی کنڈیشنز میں ٹیم کی ضرورت کے مطابق کھیلنے کی […]

ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ : پاکستان کے حسنین اختر فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ابھرتے ہوئے کیوئسٹ حسنین اختر نے بحرین میں جاری آئی بی ایس ایف(IBSF) ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کےلیےکوالیفائی کرلیا۔ آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ بحرین کے شہر مانامہ میں جاری ہے جہاں حسنین نےآج پہلے کوارٹر فائنل اور پھر سیمی فائنل میں کامیابی حاصل […]