اہم خبریں
اس کیٹاگری میں 5 خبریں موجود ہیں

شوبز

پاپ موسیقی کی ملکہ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے

کراچی: (کیوڈی نیوز) پاپ موسیقی کی ملکہ اور عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 25 برس بیت گئے۔ نازیہ حسن 3 اپریل 1965ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں، کم عمری میں ہی شہرت پائی اورمحض 35 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئیں۔ 15 برس کی عمرمیں ہی شہرت نازیہ […]

گلوکارہ مہک علی کی ‘سنگ مہک’ تقریب میں شاندار پرفارمنس، شرکاء جھوم اٹھے

لاہور: (کیو ڈی نیوز) نامور گلوکارہ مہک علی ‘سنگ مہک’ کے نام سے منسوب تقریب میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کر کے شرکاء کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔ علی آڈیٹوریم میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں شائقین موسیقی کی بڑی تعداد نے شرکت کی، تقریب میں معروف گلوکارہ مہک علی نے اپنے فلمی […]

اداکارہ ہانیہ عامر ہسپتال، آکسیجن لگے تصویر سامنے آنے پر مداحوں کا اظہار تشویش

 پاکستان انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر اکثر متحرک رہتی ہیں، اداکارہ نے نہ صرف پاکستان ڈراموں میں اپنی اداکاری کا لوہا منوا چکی ہیں بلکہ فلموں میں بھی کمال کی اداکاری کی ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ بھارتی پنجابی فلم ’ سردار جی تھری‘ میں […]

پروڈیوسرز اداکاروں کا پیسہ کھا کر بڑے بڑے محل بنا رہے ہیں، علیزے شاہ

معروف اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے انڈسٹری میں کام کا معاوضہ وقت پر نہ ملنے اور عزت نہ کیے جانے کی وجہ سے کام کرنا بند کردیا ہے اور کچھ پروڈیوسرز چاہتے ہیں کہ میں انڈسٹری کو خیرباد کہہ دوں, پروڈیوسرز صاحبان ایکٹرز کا پیسہ کھا کھا کر اتنے بڑے بڑے […]

حنا رضوی نے شوہر عمار احمد خان سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

مقبول اداکارہ و پروڈیوسر حنا رضوی نے اپنے شوہر عمار احمد خان سے علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے مداحوں سے پرائیویسی کا احترام کرنے کی درخواست کی ہے۔ حنا رضوی نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں شوہر عمار احمد خان سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ وہ بہت دکھی دل کے ساتھ اطلاع دے […]