اہم خبریں
اس کیٹاگری میں 5 خبریں موجود ہیں

پاکستان

انسانیت تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز ہے: مریم نواز

لاہور: (کیو ڈی نیوز) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت عظیم نسبت ہے جو تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز ہے۔ انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دوسروں کے لیے راحت، آسودگی اور […]

’اپنی چھت اپناگھرمنصوبہ‘198ارب4کروڑروپےکی سپلیمنٹری ڈیمانڈ

لاہور(کیوڈی نیوز)پنجاب حکومت کا5لاکھ خاندانوں کواپناگھردینےکاعزم، اپنی چھت اپناگھرمنصوبہ مزیدوسعت اختیارکرےگا۔ بلاسودقرضوں کیلئے198ارب4کروڑروپےکی سپلیمنٹری ڈیمانڈکردی گئی، محکمہ ہاؤسنگ نےمحکمہ خزانہ اورپی اینڈڈی بورڈکوسمری ارسال کردی۔ حکام کے مطابق رواں مالی سال میں کم بجٹ مختص ہونےکےباعث سپلیمنٹری گرانٹ مانگی گئی ،اوڈی پی بلاک سےفنڈزکےاجراکی ڈیمانڈکی گئی ہے ۔ مستحق افراد کو15لاکھ روپےبلاسودقرض فراہم کیاجائےگا، منصوبےکی […]

قومی اسمبلی:انسداد دہشتگری ترمیمی بل منظور ، اپوزیشن کی مخالفت

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں انسداد دہشتگردی بل 2024کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔  اپوزیشن نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کی، اپوزیشن نے بل کی منظوری کے دوران احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔  مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ان قوانین کے تحت پاکستان کے […]

ٹرین حادثات کا نوٹس، بریک پاور ہر ٹرین، کوچ کیلئے لازمی قرار

لاہور: (کیوڈی نیوز) پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس سمیت گزشتہ چند ماہ میں مختلف ٹرین حادثات کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ تمام ریل گاڑیوں اور گڈز ٹرین کے ریلوے ورک ٹو رولز بریک پاورز کے ساتھ چلانا لازم قرار دیدیا۔ ہر کوچ اور ہر ویگن کی بریک پاور 100 فیصد درست ہونے کی ٹیکنیّکل انجینئرنگ […]

وفاقی دارالحکومت سمیت 5 اضلاع میں غیر قانونی غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: (کیوڈی نیوز) وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی سمیت 5اضلاع کو سیف زون بنانے کیلئے غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیلئے انکا ڈیٹا مرتب کرنے، موبائل سم کا اجرا روکنے اور لین دین یا جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے سٹامپ پیپرز کی فروخت […]