اہم خبریں
اس کیٹاگری میں 10 خبریں موجود ہیں

تازہ ترین

فلسطین اور کشمیر جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: (کیوڈی نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین جیسے تنازعات سے امن کو خطرہ ہے، پاکستان نے ہمیشہ تنازعات کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر زور دیا۔ اسلام آباد میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ امن، استحکام اور […]

سیلاب: پاک فوج اور انتظامی ادارے سرگرم، 25 ہزار افراد محفوظ مقامات پر منتقل

اسلام آباد: (کیو ڈی نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ، ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری اور چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے سیلابی صورتحال پر بتایا ہے کہ ملک میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی […]

انسانیت تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز ہے: مریم نواز

لاہور: (کیو ڈی نیوز) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ انسانیت عظیم نسبت ہے جو تمام رشتوں سے بلند اور ہر سرحد سے بے نیاز ہے۔ انسانی ہمدردی کے عالمی دن کے موقع پر وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دوسروں کے لیے راحت، آسودگی اور […]

Heatwaves – Harbinger of Climate Crisis

Pakistan is no stranger to heatwaves and the resulting deadly floods that usually cause countless deaths and widespread damage to millions of people every year. In the year 2022, one-third of the country suffered from flash floods and remained underwater but what possibility of these disastrous situations still persists to the present day? The related […]

قومی اسمبلی:انسداد دہشتگری ترمیمی بل منظور ، اپوزیشن کی مخالفت

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں انسداد دہشتگردی بل 2024کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔  اپوزیشن نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2024 کی مخالفت کی، اپوزیشن نے بل کی منظوری کے دوران احتجاج کیا اور نعرے لگائے۔  مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم نے ان قوانین کے تحت پاکستان کے […]

ٹرین حادثات کا نوٹس، بریک پاور ہر ٹرین، کوچ کیلئے لازمی قرار

لاہور: (کیوڈی نیوز) پاکستان ریلوے نے عوام ایکسپریس سمیت گزشتہ چند ماہ میں مختلف ٹرین حادثات کا نوٹس لیتے ہوئے آئندہ تمام ریل گاڑیوں اور گڈز ٹرین کے ریلوے ورک ٹو رولز بریک پاورز کے ساتھ چلانا لازم قرار دیدیا۔ ہر کوچ اور ہر ویگن کی بریک پاور 100 فیصد درست ہونے کی ٹیکنیّکل انجینئرنگ […]

وفاقی دارالحکومت سمیت 5 اضلاع میں غیر قانونی غیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: (کیوڈی نیوز) وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی سمیت 5اضلاع کو سیف زون بنانے کیلئے غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کیلئے انکا ڈیٹا مرتب کرنے، موبائل سم کا اجرا روکنے اور لین دین یا جائیداد کی خرید و فروخت کیلئے سٹامپ پیپرز کی فروخت […]

سینیٹ: انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا احتجاج

اسلام آباد: (کیو ڈی نیوز) سینیٹ میں انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2025 کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا، اپوزیشن نے بل کی منظوری کے خلاف احتجاج کیا۔ سینیٹ کا اجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال ناصر کی زیرِ صدارت ہوا، جس میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2025 پیش […]

امریکا کیساتھ کشیدگی میں اضافہ، مودی 7 سال بعد چین کا دورہ کریں گے

بھارت اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے دوران بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 7 سال سے زائد عرصے میں پہلی بار چین کا دورہ کریں گے، جو بیجنگ کے ساتھ سفارتی تعلقات میں بہتری کی ایک اور علامت ہے۔ ایک سفارتی ذرائع نے بتایا ہے کہ نریندر مودی 31 اگست سے شروع ہونے والے […]

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں نمایاں اضافہ

لاہور(کیوڈی نیوز)شہر میں مہنگائی کا سلسلہ تھم نہ سکا، روزمرہ استعمال کی اشیاء کے بعد اب آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 90 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ فلور ملز ریٹ کے مطابق 20 کلو آٹے […]