اہم خبریں
اس کیٹاگری میں 4 خبریں موجود ہیں

بین الاقوامی

شرائط پوری ہوں تو امریکا سے براہ راست مذاکرات ممکن ہیں: ایران

تہران: (کیوڈی نیوز) ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ اگرمناسب شرائط پوری کی جائیں تو ایران امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ بات چیت اور سفارتکاری کو ترجیح دی […]

اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹوں نے بھی غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

تل ابیب: (ویب ڈیسک) اسرائیلی اساتذہ، دانشوروں، سابق فوجیوں کے بعد اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹوں نے بھی غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں اسرائیلی فضائیہ کے پائلٹوں اور ریزرو اہلکاروں نے فوجی ہیڈکوارٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا، اسرائیلی پائلٹوں اور ریزرو فوجیوں نے غزہ میں جاری جنگ […]

اپوزیشن کا مودی سرکار پر لوک سبھا الیکشن میں 100 نشستوں پر دھاندلی کا الزام

نئی دہلی (3 اگست 2025): بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مودی سرکار کے چوری شدہ الیکشن کے انکشاف نے بھارتی انتخابی نظام کا راز فاش کر دیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے زیر اثر بھارتی انتخابی نظام اپوزیشن لیڈر کے ہاتھوں بے نقاب ہوگیا۔ نریندر مودی نے اقتدار پر قبضہ کرنے کیلیے الیکشن […]

ایک اور ملک نے ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کر دیا

ایک اور ملک نے سرحدی کشیدگی کے خاتمے میں کردار ادا کرنے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کمبوڈیا نے کمبوڈیا نےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا اعلان کر دیا۔ کمبوڈیا […]