• راولپنڈی میں پاکستانی نژاد فیملی اور کراچی میں غیر ملکی شہری سے لوٹ مار
  • ضلع کرم میں امدادی اشیاء کی قافلے پر فائرنگ، حالات کشیدہ، گاڑیوں کو روک لیا گیا
  • وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گئے، صوبائیت کارڈ کھیلنا آپ کی پرانی عادت ہے۔
  • ہمارا بیانیہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے: نواز شریف
  • پتوکی: گٹر میں گرنے سے معمر خاتون اور نوجوان جاں بحق
تازہ ترین

Category: تازہ ترین

Latest

راولپنڈی میں پاکستانی نژاد فیملی اور کراچی میں غیر ملکی شہری سے لوٹ مار

راولپنڈی میں برطانوی نژاد پاکستانی فیملی کے ساتھ لوٹ مار کی واردات کا واقعہ پیش آیا جبکہ کراچی میں بھی ملزمان نے پولیس افسر بن کر ایک غیر ملکی شہری کو لوٹ لیا۔ برطانوی نژاد پاکستانی فیملی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ شاپنگ مال سے واپسی […]

ضلع کرم میں امدادی اشیاء کی قافلے پر فائرنگ، حالات کشیدہ، گاڑیوں کو روک لیا گیا

پشاور: (کیو ڈی نیوز) ضلع کرم میں امدادی اشیاء کے قافلے پر ایک بار پھر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع کرم کے علاقے اوچت میں حملہ آوروں کی جانب سے 100 گاڑیوں پر مشتمل ٹرکوں کے قافلے پر فائرنگ کی گئی، علاقے سے گزرتے وقت فائرنگ کا […]

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گئے، صوبائیت کارڈ کھیلنا آپ کی پرانی عادت ہے۔

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ سندھ میں تمام بڑے پروجیکٹ وفاق کی مدد سے چل رہے ہیں، مسلسل شعلہ انگیزیاں آپ اور آپ کے لوگ دے رہے، ہمیں کبھی کبھی جواب دینا پڑ جاتا ہے تو آپ خفا ہوجاتے ہیں۔ انہوں نے […]

ہمارا بیانیہ عوام کو مہنگائی سے نجات دلاکر خوشحال بنانا ہے: نواز شریف

صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی، پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید، رانا ثناء اللہ، پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور راشد نصر اللہ بھی اجلاس میں موجود تھے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کا […]

پتوکی: گٹر میں گرنے سے معمر خاتون اور نوجوان جاں بحق

پتوکی میں پرانی منڈی کے قریب مین ہول میں گرنے سے معمر خاتون اور نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق 60 سال کی خاتون مین ہول میں گری تو نوجوان اسے بچانے کیلئے مین ہول میں کود گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے دونوں کو تشویشناک حالت میں نکال کر اسپتال منتقل کیا، اسپتال […]

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے شیر افضل مروت کو خاموش رہنے کا کہا ہے لیکن وہ خاموش رہنے والے نہیں ہیں۔

 شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا شیر افضل مروت کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لیا گیا ہے اور وہ چاہے کوئی بھی ہو پارٹی ڈسپلن سے اوپر تو نہیں ہو سکتا، شیر افضل مروت کے بارے میں اور کوئی ایسی بات نہیں ہے کہ وہ غدار ہے یا کرپشن میں ملوث ہے۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا […]

بھارتی ڈانسر اور اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کو کہا ہے کہ وہ انہیں سنبھال نہیں پائیں گے۔

راکھی نے مزاحیہ انداز میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ مولانا سے شادی کی خواہشمند ہیں اور انہوں نے مفتی قوی سے شاعری کی فرمائش بھی کی تھی۔ راکھی ساونت نے نجی چینل سے بات کرتے ہوئے اب کہا ہے کہ ’میں مفتی قوی کے ساتھ شادی کے بارے میں سنجیدہ نہیں ہوں‘۔ انہوں […]

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی علی الصبح زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق زلزلے کے بعد لوگ خوف کی وجہ سے اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے کے باعث کسی جانی نقصان […]

زیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے خوبصورت سیاحتی حسن کو دنیا کے سامنے لائیں گے۔

سیاحت کی بحالی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ صوبے کے مختلف خطوں میں سیاحت کا بے پناہ پوٹینشل پوشیدہ ہے، پنجاب صحراؤں، پہاڑی سلسلوں، جھیلوں اور دریاؤں کی دھرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب میں سیاحت کے فروغ کیلئے دیرپا اقدامات کئے جا رہے ہیں، […]

حزب اللہ کے سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کو 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے۔

اپنے ایک بیان میں سربراہ حزب اللہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے پاس لبنان میں رہنے کا اب کوئی بہانہ نہیں، معاہدے کے مطابق اسرائیل کو 18 فروری تک لبنان سے مکمل فوجی انخلا کرنا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ 18 فروری کے بعد لبنانی سرزمین پر کسی بھی اسرائیلی فوجی کی […]