بلوچستان میں صہیونی فتنہ کی سازش
دنیا میں امر یکہ اپنی سپر میسی کھوتا جارہا ہے،ایک طرف اسرائیل، ایران اور حماس میں مذاکرات نہیں کرواپارہا ہے تو دوسری جانب بھارکوبھی نکیل نہیں ڈال پارہا ہے، اس باوجود پاک بھارت جنگ بندی کا کریڈٹ لیے جارہا ہے، جبکہ بھارت اور اسرائیل اپنے جاریحانہ عزائم سے باز آرہے ہیں نہ ہی دہشت گردوں […]
