شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا شیر افضل مروت کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لیا گیا ہے اور وہ چاہے کوئی بھی ہو پارٹی ڈسپلن سے اوپر تو نہیں ہو سکتا، شیر افضل مروت کے بارے میں اور کوئی ایسی بات نہیں ہے کہ وہ غدار ہے یا کرپشن میں ملوث ہے۔
شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا میں نے شیر افضل مروت کو کہا ہے کہ تھوڑا خاموش ہو جائیں ڈسپلنری ایکشن کوئی اتنا بڑا ایشو نہیں ہے یہ حل ہو جائے گا لیکن یہ بہت مشکل ہے کیونکہ شیر افضل مروت خاموش رہنے والے نہیں ہیں۔
Leave a Reply